Tuesday, May 18, 2021

صدا ‏اور ‏دل ‏دل ‏

آج کِسی صدا نے "دِل، دِل " کَہا ہے آج کِسی نے پھر اسی شدت سے پُکارا، جیسے خالق نے کُن سے پہلے پُکارا تھا کیوں پُکارا گیا ہے؟کیوں بُلایا گیا ہے؟  بس سمجھانا ہے کہ جسے وہ چاہے،  جیسے چاہے نوازے،  یہ اس کے کرم کے فیصلے جس میں بندش نہیں ہے. وہ اشارہ کرتا ہے اور کرتا گیا تو تجسیم ہوتی گئی. اسکا ارادہ کتنا طاقت ور ہے ہے اور وہ جسے چاہے ارادے سے نواز دے. یہ کرم و بھرم کے فاصلے ہیں جس میں خیال کی ترسیل بآسانی ہوجاتی ہے کہ پیمانے حجم میں خالی رہتا ہے چاہے شراب جتنی بھرے جائے کہ وسعت...

Friday, May 14, 2021

عید

عید ہوتی ہے اور ایک بار نہیں ہوتی بلکہ روز ہوتی ہے ♥ ایک دن یاد کا رکھ لیا گیا ہے کہ عید ہے ♥♥♥ روزہ رکھنے کے بعد خوشی کا مل جانا عید ہوتی ہے اور عید ہے "مل جانے " کا نام ہے. ہم سب عید منارہے ہیں.😊😊😊 عید کا تہوار ایسا خوش آئند ہے 💝 تحفہ باربار نہیں ملتا مگر یاد سارا سال باقی رہ جاتی ہے 💝💝💝  اس تحفے کو پانے کو بے چین دل تیس روزے رکھتا ہے!  بھوک،  پیاس سے گزر جاتا ہے اور پھر ساتھ ساتھ محفل ہوتی ہے ♥ محفل میں تنہائی سے، تنہائی میں محفل کا سفر ♥ یہ تو عید ہے جس میں سب میٹھا میٹھا،...

Call, my Heart! Mount of Hira

Call, my heart! Mount of Hira!Call my Heart, the light of holy oil!Ignite me, with my own burns!Call Allah Ho! Peace maker bead Shivering, aching and sobbing cry Body and soul lingers on thy Sky To Fly and saying the world bye!Thy longing pain!How did you think, it's yours?Thy flaming urge purging heart!How did you think, it's yours?Shimmering! Glistening light Hissing soothing melody How did you think, it's yours?Prostrate! To get holy wine!When nights dress in my holy...

طلسم ‏ہوشربا

طلسم ہوشربا کی کہانی ہے اور یہ قرات ہے مری زبانی کہ راوی کہتا ہے اک گاؤں چین کی بنسری میں تھا کہ اچانک آگ لگ گئی مانا اندھیرا تھا مگر شجر زیتون کا سراپا آگ بن جانا شہر کا حرا بن جانا یہ عجب تعین تھا، لا تعین میں دل میں کسی شاہ کا ڈیرا رہا ازل کا نور قدیم ہے شیطان تو رجیم ہے علیین سے نکل جاؤ سجیین سے نکل جاؤ محبوبی میں آجاؤ اس نے عرش کا پانی دیا شجر زیتون کو قلم آیت بہ آیت چلا سلسلہ ہےلوح دل پر قلم چل رہا ہے نشان گویا رقم ہو رہا ہے مزید...

Saturday, May 1, 2021

شہبازی ‏

زمین کے پاس پانی اور پیاس بُہت! یہ رات کا اعجاز ہے جس میں مکمل کام ایک ہوا ہے کہ رات میں سورج طلوع ہوچکا ہے. حاجمین!  حاجمین!  حاجمین!  دیکھ زمین کے گرد روشنی کے زائروی دائرے کہ گویا غزال کی غزل سے بن گئی ہے اور رات سہانی ہوتی جارہی ہے. حِنا نے بکھیر دی ہیں پتی پتی میں مہکِ طٰہ طٰہ طٰہ طٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدن روئی ہوا چاہتا ہے شام سے محو خواب چاندنی نے موم جامے میں جھانک کے یہ سرگوشی دی ہے کہ مقدر میں یاوری ہے یہ شاہا کی سواری لگن میں جو...