سچے! تری سچائی کی قسم رب نے کھائی
سچے! تجھے حق کی صدا دی ہے سنائی
سچے! ترے ذکر میں ہے فکرِ خدائی
سچے! تری بات میں اسکی ہے رعنائی
سچے! خوب ترا دل، ملا ذوقِ شکیبائی
سچے! رب نے کیا تجھے پاسِ شہنائی
سچے! آنکھ تری نور سے ہے بھر آئی
سچے! اللہ دل دے اندر، اللہ دل دے اندر
صاحب نے کیتا تینوں مست مست