جب نامِ فاطمہ زبان پہ آئے تو درود پڑھنا لازم امر. سورہ الاعمرن میں اللہ کا ارشاد ہے وہ صالحین پر درود بھیجتا ہے. تو صلحا، صاحب تقوی کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں نامِ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ابتدا ہے، یہی نام انتہا ہے . ان کی توجہ کا مرکز خاتون جنت عفیفہ عالیہ زاہدہ پارسا متقیہ ولیہ جودو سخا کا مظہر، واجدہ، رافعہ، مطہرہ، مومنہ، صدیقہ رہیں اور رہیں.گی ... درود بھیجو ان پے صلی علی یا فاطمہ الزہرا صلی علی رحمتوں کا گنجینہ صلی علی قران کا خزینہ صلی علی کشتی کا سفینہ صلی...
Monday, February 22, 2021
رحمت بنا کے بھیجے گئے
Noor Iman
9:54 PM


رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کمال کے اخلاق والے انسان... مالک نے فرمایا وما ارسلنک الا رحمت للعالمین عالم کیا ہے؟ آپ کی عالم کے بارے میں رائے کیا ہے؟ عالم جہان کو کہتے ہیں. ہم کہتے ہیں کہ خوشبو کا جہان، رنگ و بُو کا جہان، علم کا جہان، شوق کا جہان ...نور کا عالم ..نور کا مقام .. نور کا جہان. آپ دیکھیے کہ جہان کے کتنے وسیع معانی ہیں ... تو یہ جہت بلحاظ دل کے ہیں. دل ان تمام جہانوں کو سموئے ہوئے ہے. کائنات کا دل ایک ہے جیسا قران پاک کا دل سورہ یسین ہے اسی طرح کائنات...
میثاق نبوت
Noor Iman
9:54 PM


السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم .... میثاق نبوت وَاِ ذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِيْثَا قَ النَّبِيّٖنَ لَمَاۤ اٰتَيْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّحِكْمَةٍ ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَـتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَلَـتَـنْصُرُنَّهٗ ۗ قَا لَ ءَاَقْرَرْتُمْ وَاَ خَذْتُمْ عَلٰى ذٰ لِكُمْ اِصْرِيْ ۗ قَا لُوْۤا اَقْرَرْنَا ۗ قَا لَ فَا شْهَدُوْا وَاَ نَاۡ مَعَكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِيْنَ"یاد کرو، اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا تھا کہ، آج ہم نے تمہیں کتاب اور حکمت و دانش سے نوازا ہے، کل اگر...
دل باردگر برسنا چاہے
Noor Iman
9:53 PM


دِل بارِدگر بَرسنا چاہے بس اک تُجھے دیکھنا چاہےتو جلوہ بَہ کمال ایں نیستیتو پیش مظہر مانند حق شدیہ فلک، یہ ماہ، یہ آفتاب، یہ جَہان، یہ عالم رنگ و بو ... یہ دُکھی ہیں، انہوں نے میرے دکھ کو محسوس کیا ہے. میں نے چاند کو سرخ سرخ دیکھا ہے، سورج تو جانے کس اوٹ میں ہے مگر بادل آکاش کے نیل میں دامن گیر پناہ لیے ہوئے، کچھ بھرے بھرے بادل برسنے کو تیار ہیں، کچھ شجر جن کے پتے چُرمراتے آپ کے(پیاری زہرا) آنے کا پتا دیں مگر آپ نَہیں وہاں بھی ... کچھ مٹی کے ذرے جن کی دھول اڑتی ہے، جب اوپر...
مومنین
Noor Iman
9:53 PM


"پھر وہ وقت آیا جب مریمؑ سے فرشتوں نے آکر کہا، اے مریمؑ! اللہ نے تجھے برگزیدہ کیا اور پاکیزگی عطا کی اور تمام دنیا کی عورتوں پر تجھ کو ترجیح دے کر اپنی خدمت کے لیے چن لیا" Ali 'Imran 3: Verse 42)اللہ پاک سورہ الاحزاب میں فرماتا ہے انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل بیت اللہ پاک مومنین کے گھروں سے نجاست و گندگی کو پاک کرنا چاہتا ہے ..خوشخبری دینے والی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات سے منسوب ہوتے متبرک ہوجاتا ہے. جسکو نسبت مل جائے تو خوشبو دار ہو جاتا ہے. خوشبوئے گل...
اک حال سے دوسرا حال
Noor Iman
9:52 PM


سورہ الانشقاق آیت نمبر ۱۹ تم ضرور منزل بہ منزل چڑھو گے تم ضرور اک حال سے دوسرے حال کو پہنچو گے تم ضرور برائی سے اچھائی تک پہنچو گے شیطان ابلیس اچھائی سے برائی کی جانب لیجائے گا تم جادو سے گزرتے بے یقینی میں مبتلا ہو جاؤ گے تم بے یقینی میں یقین سے آن ملو گے تم غیب سے حاضر تم حاضر سے غیب پاؤ گے تم انکار سے اقرار تک پہنچو گے تم جوانی سے بڑھاپے تک پہنچو گے تم بیج سے پھل تک پروان چڑھو گے تم جھوٹ سے سچ کی جانب سفر کرو گے تم ہجرت سے وصلت میں اللہ...
دعا
Noor Iman
9:50 PM


انسان کسی بات کے لیے اپنی سی کوشش کرتا ہے میں نے بھی کوشش کی ۔۔۔۔ میں نے کوشش کی کہ دل کو چھڑاؤں، ضبط کا دامن تار تار نہ ہو، میں نے کوشش کی شیشہ دل پر لگی ٹھیس عیاں نہ ہو مگر افسوس ! میں نے کوشش ہستی کا دھواں رواں رواں نہ دے، میں نے کوشش کی وحشت کو پنجرے میں ڈال دوں، میں نے کوشش کی خود کو خود سے نکال دوں، میں نے کوشش کی درد کی چادر اوڑھ لوں، میں نے کوشش کی آگاہوں کو آگاہی دوں، میں نے کوشش کی جسم کے سیال کو ابال دوں، میری ہر کوشش رائیگاں ہوئی. میرے دعا،...
سفر بغداد
Noor Iman
9:49 PM


سفر بغداد شُروع .... نداء کی جانب چلو ....کوہِ صفا کدھر ہے؟ نشانی لیے چلو! آیتِ حق نے بُلایا ہے. سبحانی نور کے پاس چلو .. نفس پاک کرکے چلو ...وہ حق کا جلال بہ جمال مانند آیتہ الکرسی .....الشیخ عبد القادر جیلانی سکونتِ من بہ دل بہ روحی بقربانِ جانی! یا شیخ عبد القادر جیلان ...او جیلانی اننی سکونت ِ ..این بغداد؟ این من دلم؟ من دلم نورم سکونتی، بقلبی حرکتی بن نورم ... دلم گوید او عبد القادر یستیبی نورک .... کچھ عطائے کریمی کیجیے حال درد سے پُر ...حال خراب ...دل...
بے خبری
Noor Iman
9:49 PM


یہ بے خبری جو کچھ ظہور سے پہلے ہوتی ہے خود میں درد کی خوبرو ساعتیں دیتی ہے . مسافر اس کے پیچھے اسطرح جاتا ہے جیسے کُتا ہڈی کے پیچھے . لوگوں کے پیاس بجھانے کے طرائق مادے سے جُڑے ہیں جبکہ مسافر پیاس اسی کتے کی طرح بُجھاتا ہے جس کا درد شدتِ درد میں نزع کی سی کیفیت لیے نسیان طاری کیے دیتا ہے اور بعدِ نزع بکری ذبیح کی جائے ، اس کی کھال اُتاری جائے کیا فرق پڑتا ہے .فرق کرنے والے اور جزیرے کی مخلوق ہیں اور ہم تو ان جزائر سے دور وحدت کے جزیرے میں سکون سے رہتے ہیں . وحدت کے جزیرے میں سمندری لہریں جب ہل ہلا...
رحم
Noor Iman
9:48 PM


مسکین کے حال پہ رحم کردیجیے شہِ ابرار، امت کے پالنہار، بردارِ ذوالفقار، رحمت العالمین مسکینوں کے والی، فقیروں کے مالک، شہنشاہِ خیر الانام، شمس الضححی ... آیت کوثر کی بشارت پانے والے خاتم الانبیاء، مہر ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم درود کی شب میں درود کی رت میں، درود کے گلشن میں اک کلی دل میں کھلی ہے. سرکار واجب الاحترام ہے. سرکار کا ادب ہم بجا لائیں گے ..سرکار کمال کے خزانے پائے ہوئے ہیں ..سرکار سے دل کی لگی ہے ...آنکھ میں موتی چمکے تو نام شہِ ابرار کا آیا ...لب پہ مہر رسالت...
بچے
Noor Iman
9:48 PM


بچے کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ بچے مستقبل ہوتے ہیں .... بچے آج کل کے دور میں زیادہ علم کے حامل ہیں اسکی وجہ ہمارا میڈیا اور اسکی اثر انگیزی ہے ...اسی اثر انگیزی نے نوجوانوں، جوانوں اور سن رسیدہ افراد کو مسحور تو کردیا ہے مگر یہ اک کڑوا سچ ہے کہ کسی حد تک برانگیختہ بھی کردیا ہے .... اک بچی جس نے بڑے ہوکے ماں بنتے قومی ذمہ داری نبھانی ہوتی ہے ... وہ بچی اوائل عمر میں seduction سے abduction کا سامنا کرتی ہے .. اک حادثے /سانحے کے بعد اس کی نفسیات اس حد تک متاثر ہوجاتی ہے کہ بچی کا روحانی...
غزل اور شکیب
Noor Iman
9:47 PM


غزل اور شکیببادِ صبا کی نرم نرم بوندیں پھُوار بن کے دونوں کے اوپر برس رہی تھیں اور وہ دونوں جھیل کے کنارے ایک بڑے پتھر پر بیٹھے تھے۔یہ پتھر دوسرے بڑے پتھروں سے متصل ایک پہاڑی سے جُڑا ہوا تھا۔ پہاڑیوں نے جھیل کو گھیرے میں لے کر اس کی نیلاہٹ میں اِضافہ کر دیا تھا۔ گُلاب کی خوشبو چاروں طرف مہک رہی تھی تو دوسری طرف موتیا کے پھول کائنات کے حُسن میں اضافہ کر رہے تھے ۔پتھر پر بیٹھے غزل نے نیلے پانی کے اندر جھانکا ، ایک دم واپس اوپر کو ہوگئی ۔۔ ڈری گھبرائی--- غزل سے شکیب نے پوچھا : کیا ہوا؟غزل...
آیات کوثر۳
Noor Iman
9:46 PM


خیال کو اظہار چاہیے اور اظہار کو نمود کا لباس جبکہ لباس کو سلیقہ چاہیے ۔ اس خیال کی حدت سے دل گرمادیے جاتے ہیں کہ تو نے ھو کی بات کی مگر ذات نفی میں نفی نہیں کی جبکہ نفی میں ذات رکھ دی ۔۔ تو نے اس کو روبرو کرلیا اور اس شدت سے مناجات کیں کہ تیری نفی میں ذات سامنے تیری رہنمائی کو آئی اور تجھے نفی سے نکال کے اثبات کی جانب گامزن کرنے لگی ۔ جلوہ کیا ہے؟ جلوہ انسان کے اندر ہے جیسا کعبہ انسان کے اندر ہے یعنی کعبے کا نور اندر ہے اور اس کعبے کا کعبہ یعنی تجلی مرشد برحق بھی اندر موجود ہے ۔۔۔ ھو...
زندگی حقیقت میں بھاگ رہی ہے
Noor Iman
9:44 PM


زندگی حقیقت میں بھاگ رہی ہے اور ہم حقیقت سے دور بھاگ رہے .... زندگی دو مدار پر گردش رواں رکھتی ہے ....فنا اور بقا ...بچہ پیدا ہوا ...زندگی ملی اور پھر فنا ہوگیا بوڑھا ہوتے ...قبر تک جاتے .... اب جو فنائیت مادی جسم کی موت سے ملے، وہ تو کچھ معانی نہ رکھتی ہے ...اس لیے جو انسان اس کی محبت میں موت سے پہلے فنا ہوجاتا ہے ...اسکو اس دنیا سے جانے کے ابدیت مل جاتی ..اسکا ذکر بلند ہوجاتا ...اللہ فرماتا ہے ورفعنا لک ذکرک .... اب جس کا ذکر اللہ بلند کرے تو وہ شخص کیا ہوگا ...درحقیقت یہ...
آیتِ کوثر ۲
Noor Iman
9:43 PM


آواز سب لگاتے جاؤ خوشبوئیں پاتے جاؤ سیدہ فاطمہ کی شان بیان کرنے کے لیے لفظ خاموش... سورہ کوثر اتری جن کے واسطے، جن کی مدحت میں الفرقان ہے، جن سے پاتے جاتے ہیں رنگ سارے اور کہتے ہیں ... سیدہ فاطمہ جہاں کی شان ہیں، سخاوت ان سے پاتی شان ہے ان کی صورت نورانی ہے ان کی سیرت لاثانی ہے سرداری ان سے ملتی ہے شاہی ان سے ملتی ہے فاطمہ بے مثال ہیں عفو میں لاجواب ہیںبلا لیں مجھے در پر، .نہیں کوئی شہ رگ سے بر تر، تقدس کی ملکہ ... تقدیس جن کو سلام کرے،...
آیتِ کوثر۱
Noor Iman
9:40 PM


آیات فاطمہ( سلام. ان پر) مجھ میں ظہور ہیں، مخمور ہوں، خوشی سے چور ہوں..... زہے نصیب کہ مری خوش قسمتی کہ میں نے مکرم ہستی کو پہچانا ہے! مکرم ہستیوں کا مسکن مرا دل ہے! عجب روشنی ہے جس کے پیچھے مقام کربل کیجانب قدم بہ قدم ہون! حیرت نے غرق کردیا سیدہ فاطمہ کے قدم مجھ کو مل رہے ...سجدہ ...سجدہ ...سجدہ ... اے خدا، مری اعلی بختی پہ مری ذات خود نازاں ہے .... کربل کی مٹی میں نے سونگھی نہیں بلکہ اس خاک کو خود پہ ملنا چاہا .. وہ بی بی پاک جن کے نفس...
ہے بنائے خاک کربل آل رسول
Noor Iman
7:29 PM


ہے بَنائے خاکِ کربل آلِ رسول کٹ گئے یاں لاشائے آلِ رسول؛ کام نَہ آسکے اس مقام پر جب روئے،یہ دیکھ کےصدیقِ رسول شاہد نے شہیدانِ کربلا دیکھے بقائے دین پہ شاہد اکبرِ رسول بسمل ہے ذرہ ذرہ خاکِ کربلاء کا کٹ گِرا یاں جگر گوشہ ء بتول ہے مَلال،نازم کہ ایں آلِ رسول حریت کی، جراءت کی پاسبان ہے اس ذی شہسوار کو سلام ہو.آسمان جس سے ہم کلام ہو موت جس کو دیتی پیام ہو اللہ کی حرمت کا بس نام ہو دین کی خدمت جنکا کام ہو یہ رسول کی ذیشان ہیں...
تلاش کہاں تک لے گئی
Noor Iman
7:28 PM


تلاش انسان کو کہاں سے کہاں تک لے گئی؟ تلاش نے آسمان سے زمین پہ پٹخا اور زمین نے پہچان کے بعد فلک تلک رسائی کی. بجا اس لیے خالق نے فرمایا اللہ نور السماوات والارض ... متلاشی روح بمثل، خضر راہ کی طالب اور ہر موسی کا خضر علم ہے ...علم روشنی ہے، علم نور ہے .. تونور سماوی، تو نور زمانی نبی سارے تیری ہیں نوری نشانی وقت کی گرد میں، قفل کھلتے ہیں، راہ چلتی جاتی ہے ... مرشد نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں اوربندے پہ کیفیات و حالت مکی و مدنی ایسے...
دل پر رقت
Noor Iman
7:27 PM


دل کی رقت پر سوال کرنے والے نے سوال کیا کہ سوال کیا ہے؟ سوال کا جواب کیا ہے؟ سوال کا اسباب کیا ہے؟ رات میں ملال اور ملال کا لباس کیا ہے؟ جبین سجدہ ریز ہے، رمز شناس ہے کیا؟ جب جاگتے ہیں دل، روتی ہے آنکھ، سوتا ہے شعور اور بہتا لہو دل میں ھو ھو کی صدا سے مخمور ہو کے رواں رواں میں محبوس ہو کے بھی نعرہ ء حق لگا دے تو بندہ کَہے کہ کہاں جاؤں میں؟ میں کتھے جاواں؟ کتھے اونہوں نا پاواں؟ اودھے جلوے چارچفیرے .. بانگ دیندے ریندے نے مرغ سویرے سویرے ...لنگ گئی حیاتی، غماں نے مار مکایا ..جنگ...
خاموش دل
Noor Iman
7:26 PM


خاموش دل تھا، طوفان چاہیے؟ طوفان کو کیسا میلان چاہیے؟ کیا.رب سے کوئ امکان چاہیے؟ شرم کہ کیسا سامان چاہیے؟ اے دل مٹنے کی طلب یے کہ مٹ جا اوربے رنگ ہو جا کہ بے رنگ میں کئی ملال چھپ جاتے اور جواب ظاہر ہو جاتے ہیں. اے دل فنا ہونے میں کیا مضمر یے کہ راز جان کے جان لینے سے پہلے یقین کرنے میں کیا ہے. وہ جو رگ لاھوت سے سوئے یاھو کا نغمہ ہے وہ بج رہا ہے وہ جو محو پیکان میں تھا وہ بھول گیا یاد کو کہ یاد تھی کیا وہ تو یاد نہیں تھی. وہ سندیسہ تھا جسے رب نے بھیجا تھا اور جب بھیجا تھا کہا تو کہ اسے رکھ...
ثنائے محمد
Noor Iman
7:26 PM


اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد ثنائے محمد کیے جاتے ہیں اور پیش حق مسکراتے جاتے ہیں ... پیش حق مسکرانے سے بات نہیں بنتی بلکہ دل کو دل سے ملانے سے بات بنتی ہیں. جب میں نہیں ہوتی تو وہ ہوتا ہے اور جو وہ کہتا ہے کہ چلو رہ توصیف اور کرو بیانِ کے بیان اورعالم نسیان میں وجدان اسرار حقیقی کے نئے دھاگے لاتا ہے اور میں کہتی ہوں. میں نہیں کہتی یہ وہ کہتا ہے. جلنے میں حرج نہیں مگر جل جانے سے کیا ہوگا؟ جل کے مرجانے میں کچھ نہیں مگر جل کے مرجانے سے کیا ہوگا؟ بس آنکھ کا وضو بڑھ جائے گا. بس دل کے ریشہ...
مرکز ہست میں عشق سے اجالا کردے
Noor Iman
7:25 PM


مرکز ہست میں عشق اجالا کردے فنا کا سرمہ راہ طیبہ لیے جائے ہے اے درد، آ حسین ترین ہو کے پھر شہسوار کے اٹھنے کا نظارہ کرلےN...
عصائے موسی نے کلام کیا
Noor Iman
7:25 PM


عصائے موسی نے کلام کیا ہے سحر یونہی ننگ و عام کیا ہے یقین کے دل پر بیضائی ہالہ ہےیہ معجزہ تو نبوت والا ہے دربان عشق ہوا، شاہ عشق ہوا سولی پر چڑھا، ماتم دلبری کینوک سناں ہوا سجدہ شوق ہوا واہ عشق ترے فیض یافتہ بہت کیا کوئی یہاں حسین سا ہوا ہے؟علی سے زیست کو ملے ہے آزادی اڑتا ہے طائر یہ سر سبز وادی ہے.سریلا نغمہ بہ گوش دل ہوگیا ہے بولتا لہجہ ہے کہ لحن داؤدی ہےN...
مئے دید سے عرفان تک
Noor Iman
7:24 PM


مئے دید سے عرفان تک راز کھلے سب گیان تک ذات کھلتی ہے نروان تکعشق جاتا ہے آسمان تک درد بڑھتا ہے پھیل جاتا.ہےکائنات یوں وجود آتی ہے امید سحر، رات ہماری ہےدل تو ہے، جھولی خالی.ہےہمارا دل.عشق کی.پیالی.ہےسینے میں سنہری جالی ہے نور پر سبز گنبد والی ہےN...
الہی ! درد دیا تو تاب ہجر بھی دے
Noor Iman
7:23 PM


السلام علیکم نور ! آج خود سے بات کرنے کو دل ہے، خود تو خود سے بچھڑ گیا ، ہائے رے میرا دل، مری چُنر رنگ دی گئی اور بے رنگی دی گئی! اِلہی ضبط دے ورنہ قوت فغاں دے نالہ ء بلبل سننے کو، جہاں کو تاب دے باغِ گلشن سے اجڑ گئے سب پھولتاج یمن سے اجڑ گئے سب لعلقریب مرگ جان نوید جانفزاں آیا وقت مرگ مرض نسیاں کے طوفان نے عجب شور مچا رکھا ہے، کاٹ دیا گیا سر، برہنہ تھی تلوار اور خون بہہ رہا تھا ... الہی ماجرا ء دل دیکھ کے اہل عدن رو پڑے یہ تری حکمت کی فصیل تھی، جرم تھا...
مٹی کے ذرے
Noor Iman
7:22 PM


مٹی کے ذرے لمحہ موجود میں قفس سے روشنی کی شعاع نے اندھیرے میں چراغ کا سماں بپا کردیا تھا ۔ دور کہیں اس اندھیری وادی میں سُروں کے سنگیت پر ایک شہزادی بھاگ رہی تھی ۔ اس کی آواز کانوں میں حلاوت بخشتی جاتی اور وہ رقص کُناں ایک ہی لے کا نغہ روز سنا کرتی تھی ۔ دوران رقص روشنی قفس کے اندھیرے ختم کر رہی تھی ، ملجگے اندھیرے ، سیلن زدہ دیواریں ، روشن ہوتی اس میل کچیل کو صاف کر رہی تھی ۔ جوں جوں روشنی کی مقدار بڑھی ، ساز کی آواز تیز تر ہوتی گئی ۔ شہزادی وصل کے لیے بے قرار رقص میں محو وراء سے ماورا...
انسانیت کی بقاء
Noor Iman
7:22 PM


انسانیت کی بقاء دنیا میں نظامِ کائنات کی تشکیل کے لیے سکوت اور حرکت کے مختلف وقفوں کو ایام کے نام سے منسوب کرتے ''امر کُن '' لاگو ہوگیا ۔ پیدائشِ انسانی سے پہلے کائنات کی تشکیل کے مراحل مخلوقات کی تخلیقات پر لاگو ہوئے ۔ ''نور '' کی پیدائش نے قدوسیوں کی جماعت پیدا کی ۔ وہ جماعت جو مکمل سجدے کی حالت میں ہے یا مکمل رکوع کی حالت میں ہے یا مکمل قیام کی حالت میں یا تسبیح میں مصروف ہے ۔ ان کی ضد میں '' نار '' کو تشکیل کیا گیا ۔ ''نور '' اور '' نار '' ایک دوسرے کی ضد میں قدرت کے اٹل حقیت ''صبح...
The Flute
Noor Iman
7:21 PM


Thy flute is immersing sad songs ... He is aware of the sad tunes as the script is already written.O 'Allah why you have made love?The love enthralls limits, Muses for beloved,Chants unrhymed lamenting songs,to captivate itself into the beauty of universe ...Universe is a vast canvas of His paintings,He strokes dark shades so light will be shed down inside the case The bird would escape leaving the uncaged case His script is already written The flight is ready n...
لٹو
Noor Iman
7:20 PM


نور کی برسات میں سونے ، ہیرے ، چاندی گرتے دکھ رہے تھے جبکہ لینے والے نے دینے والے سے سوال کیا تقسیم میں فرق کیسا ؟اختلاف میں حسن کیسا؟اظہار میں دیر کیسی ؟یہ معاملہ ، اسمیں معاملہ کیسا ؟وہ جو ہروقت سب میں تقسیم کے اختلاف کو مدنظر رکھتا ہے ، اسنے مسکرا کے لینے والے کو دیکھا اور کہنے لگا ،دل میں نور کی صورت کیسی ؟صنم خانہ کی ضرورت کیسی ؟جلوے کی بیتابی کیسی ؟اظہار میں بے باکی کیسی ؟ابھی دیالو کے چہرے کی مسکراہٹ ختم نہ ہوئی تھی کہ زمین نے گردش میں گردش کو رد کرتے نئے زاویے بنا دیے ! ایسے زاویوں...
نشان
Noor Iman
7:19 PM


اللہ سے سوال کرتے ہیں اللہ بتا تو سَہی نشان اپنےنشان کہ بے نشان ہوں میں؟اپنے ہونے کا امتحان ہوں میں؟ عیاں نہیں تو، نہاں کیسے دکھے جو جان نہ سکے، وہ کرے کیا؟ رکھ دل کے آگے صورتِ یار اور محویت کی دیوار چاک کرتا جا میرے نشان دیکھ ہے کہاں کہاں یہ تو ہیں عیاں، یہی.تو نہاںسلسلہ ِ امامت علی سے ہے سلسلہ شہادت حسین سے ہےسلسلہ زہد زین علی سے ہے سلسلہ ِ حکمت حنفیہ سے ہےسلسلہ ہجرت شافعی سے ہےسلسلہ ِ عشق بصرہ سے ہے سلسلہ...
طبیبا تخلیہ !
Noor Iman
7:17 PM


کیا علم تھا کہ پھر سے مرض عشق ہوجانا ہے. جتنا اس مرض سے بھاگا جاتا ہے اتنا یہ جان کو لگ جاتا ہے. پھر گریہ بھی کیا، لہو بھی آنکھ کے پار ہوجاتا ہے .. بدلے میں جفا رہ جاتی ہے. کہنے کو سوداگری نہیں محبت کہ بدلہ مانگا جائے مگر جس دل میں محبت کے بے تحاشا سوراخ ہو، اسکے پیالے سے سب باہر آتا جاتا ہے .ہر آنسو آیت بن جاتا ہے اور ہر نشان میں خودی جلوہ گر ہوجاتی ہے. یہ وہ مقام ہے جس میں ہر شے آئنہ ہوجاتا ہے. درد سے پُر ہے دل، جان بلب ہے، شکستگی پر غشی سی طاری ہے، گماں ہوتا ہے نزع کی ہے باری،طبیبا! تخلیہ!...
رنگ رنگ میں ترے جلوے
Noor Iman
7:17 PM


رنگ رنگ میں ترے جلوے ہیں اور ان جلوے میں چاشنی ہے اور کوئل اک ہے کو بہ کو یے جیسے کہے کہ رنگ اللہ کا! اللہ کا رنگ! سب اسی کا ہے، نہیں باقی چار سو! نہیں ہے ماسوا اسکے! چل رہی اسکی ھو! رکھ لے دل میں سجدے اور پڑھ لے دکھاوے کو نماز ... یہ ہے ظاہر و باطن کی بات باطن میں ولا اس کی ہے حال میں چاہ اسکی ہے ریت پہ پانی لگ گیا یے پانی ریت ریت ہوگیا ہے فرق نہیں ہے، بس اللہ ہے اللہ ہے، خدائی اس کی ہےاللہ ہے، رہنمائی اسکی ہے اللہ...
تخلیق ہورہی ہے
Noor Iman
7:16 PM


تخلیق ہو رَہی ہے ...کیسے؟ کون کر رہا ہے؟کس کی ہو رہی ہے؟ وہ جو مالک ہے کُن صاحبِ اسرار ہے، دیکھ رَہا یے،سُن رَہا ہے،سَمجھ رہا ہے،یا ھو! تمہید باندھی ہم نے ہائے ھو میں پکارا تمھی کو لا بھی ھو بھی، انوکھا راز ہے سمجھ رہی ہوں کہ میں نے کس دن سے، کب سے، تمھارا نام دل کی دیوار پہ لکھا تھا دل کی دیوار پر سنہرا تھا رنگ تمھارا لگتا تھا کہ لال شفق پر کوئی بیٹھا ہے مانند شمس تو شمس کو دیکھا، کھوگیا قمر تو کھونے سے زمین میں لاگی گردش نہ...
گہرائی
Noor Iman
7:14 PM


میں ابھی کلام سُن رہی تھی ... یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے یہ بالیقین حسین ہے نبی کا نور عین ہےلباس پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا تمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا اسکو سنتے ہوئے "گہرائی " کا اندازہ ہوا .. ہم جب گہرائی میں جاتے کوئی کام نہیں کرتے وہ کبھی ٹھیک نہیں ہوتا. زندگی میں گہرائی اتنی اہم ہے مگر پھر بھی لوگ گہرائی میں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ....... شاید گہرائی میں اترنے کا فن ہر کسی کو نہیں آتا ... شاید اس راستہ جنون سے گزرتا ہے اس جنون میں ہوش قائم رکھنا اصل حق...
رات ہے اور رات میں رات نہیں ہے
Noor Iman
7:13 PM


رات ہے اور رات میں رات نہیں ہے. یہ تو سویرا ہے اور میں کس کو جا بجا دیکھ رہی ہوں ..جلوے ہیں جابجا میرے اور ان میں کس کو دیکھا جا رہا ہے ...مہک مہک ہے، رنگ رنگ ہے دل تو دل ہے نا، روشن ہے رنگ میں خمار کی مے ہے دل میں غم کے لاوے ہیں اے مرشد حق! ہم جھکاتے ہیں دل کو وہاں جہاں سے یہ جواب مل جاتا ہے. یہ دائرہ کیا ہے؟ یہ نسیان کیا ہے؟ یہ حیات کیا ہے؟ میں نے پوچھا آقا سے کہ آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ..بندگی کیا ہے ...بندگی خاموشی و ادب ہے بندگی...
جنوں کی مار
Noor Iman
7:12 PM


جُنوں کی مار" مُلت تان" لے گئی کَہاں کَہاں یہ داستان لے گئی .... .... ..... ....... ...... ...... ...... گُلاب کی مَہک، یہ شمع کی چمک قرار کے سبھی مکان لے گئی ـــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــ ـــــیہ جو گرفتگی سی ہم پہ طاری ہےوہ دل تو دل، سبھی جہان لے گئیـــــ ــــــ ــــــ ــــــ ــــــ ـــــ ـــــستم ہوا، کَرم سے دور تھے کیا؟جو ہجر کا دیپ لا مکان لے گئی ـــــ ــــــ ـــــ ـــــ ــــــ ــــ ــــــوہ کیا چراغ کی فقط لُو تھی؟حضوری...
عروج ذات
Noor Iman
7:11 PM


عروجِ ذات پے کَمال جس کا ہو نَصیبوُہ زیست کو نَہ جانے خود سے قَریب رکا تھا سِلسلہ، چھوٹ جانا تھا قافلہ وہ گِریہ تھا کہ چیخ ملا ہے مِرا حَبیب غُلام رَسول، خاکِ زہرا بَتول ہُوں، تَڑپ جو دیکھی تو مسکرایا تھا مرا حَسیب حَشر میں ریگزار پر چلنا کتنا محال تھا چلے تو گُزر کے جاں سے مل گیا شکیب یہ اہلِ نظر جانتے ہیں کِسے وہ دل مانتے ملا حَسیں چمنِ زَہرا کا، کھل اٹھا نصیب مِلا عکس زہرا بَتول کا، چمن میں صَبا نے کھلائے گُل اور سنا سبھی نے نغمہ عندلیبنور...
نفس
Noor Iman
7:10 PM


انسان نفس الہام کے ساتھ پیدا ہوتا ہے. جو اس الہامیت میں ترقی کرتے ہیں وہ نبوت کے حامل ہوئے ہیں یا ولی بنتے رہے جبکہ جو نفس ملحمہ سے امارہ کی طرف چلے. ان کے دل قفل کھا گئے ..موت سے پہلے ہمیں مستقیم صراط نصیب ہو جائے. ہماری زبان کا کلمہ ہو لا الہ الا اللہ :انسان دنیا میں آتے ہوئے شہادت دے لاالہ الا اللہ انسان دنیا سے جائے کہتے ہوئے لا الہ الا اللہ موت پہ اجل کی آمد . قبر میں منکر و نکیر کی آمد اس بات پہ دیتی ہے دلالت کہ کوئ معبود نہیں سوائے اللہ...
خاموش دل تھا ، طوفان چاہیے
Noor Iman
6:52 PM


خاموش دل تھا، طوفان چاہیے؟ طوفان کو کیسا میلان چاہیے؟ کیا.رب سے کوئ امکان چاہیے؟ شرم کہ کیسا سامان چاہیے؟ اے دل مٹنے کی طلب یے کہ مٹ جا اوربے رنگ ہو جا کہ بے رنگ میں کئی ملال چھپ جاتے اور جواب ظاہر ہو جاتے ہیں. اے دل فنا ہونے میں کیا مضمر یے کہ راز جان کے جان لینے سے پہلے یقین کرنے میں کیا ہے. وہ جو رگ لاھوت سے سوئے یاھو کا نغمہ ہے وہ بج رہا ہے وہ جو محو پیکان میں تھا وہ بھول گیا یاد کو کہ یاد تھی کیا وہ تو یاد نہیں تھی. وہ سندیسہ تھا جسے رب نے بھیجا تھا اور جب بھیجا تھا کہا تو کہ اسے رکھ...
لوگ بھاگ رہے ہیں
Noor Iman
6:51 PM


لوگ بھاگ رہے ہیں، بلکہ مانگ رہے ہیں،کیا مانگ رہے ہیں، دید کی بھیک، ممکن نہ تھی دید آسان،جب حاجرہ کے چکروں کا لگنااسماعیل کے پا سے زم زم کا نکلنا، موسی کا خود شجر سے سراپا آگ بن جانا اللہ نور سماوات کی تمثیل تھے یقینا ہم نے سبھی سرداروں کو اسی برق سے نمو دی، یہ شہ رگ سے قلبی رشتہ تھا ... .جس پہ مقرر اک فرشتہ تھا. جس نے جان کنی کا عالم دو عالم میں سمو دیا، یہ عالم موت تھا، یا عالم ھُو تھا دونوں عالمین...
دعا
Noor Iman
6:50 PM


انسان کسی بات کے لیے اپنی سی کوشش کرتا ہے میں نے بھی کوشش کی ۔۔۔۔ میں نے کوشش کی کہ دل کو چھڑاؤں، ضبط کا دامن تار تار نہ ہو، میں نے کوشش کی شیشہ دل پر لگی ٹھیس عیاں نہ ہو مگر افسوس ! میں نے کوشش ہستی کا دھواں رواں رواں نہ دے، میں نے کوشش کی وحشت کو پنجرے میں ڈال دوں، میں نے کوشش کی خود کو خود سے نکال دوں، میں نے کوشش کی درد کی چادر اوڑھ لوں، میں نے کوشش کی آگاہوں کو آگاہی دوں، میں نے کوشش کی جسم کے سیال کو ابال دوں، میری ہر کوشش رائیگاں ہوئی. میرے دعا، ...