اک تار "اللہ " مجھ میں ہے. اک ساز "محبت " مجھ میں ہے اور یہ کسی شہنائی والی رات بج رہا ہے. میں تمام تاروں کو اجتماع ہوں میں کون ہوں؟اللہ والی تار میں کہاں سے آئی جہاں سے تار آئی میں اک صدا ہوں کہاں سے آئی ہے؟ازل کے نورِ قدیم سے مجھ میں نور قدامت بول رہا ہے اور تن، من میں اک بات ہے کہ الوہیت کا جامہ پہنے دل سلگ رہا ہے جبکہ جذب مجھے مدہوش کیے دے رہا ہے. آنکھ رو رہی ہے اور دل میں آگ نے تمام منظر اجیار دیے ہیں .... میں کون ہوں؟ اللہ والی تار ہوں میں کہاں...
Saturday, June 26, 2021
Friday, June 25, 2021
طواف
Noor Iman
1:08 AM


لا ریب! دل میں تُو، لاریب! ہاں کون ہے دل میں؟ لاریب، وہی ہے وہ جس نے من میں نمی دی وہ جس نے عشق کی بوٹی دی وہ جس کا رنگ کالا ہے وہ کالا رنگ اوڑھے کہتا ہے بکل دے وچ چور میں نے لکا چھپی کرتے پایا خود کو وہ چھپے تو دیکھوں میں میں لکاں تے ویکھے او بس یہ جنم بھومی سے لکھا ساتھ ہے جنم بھومی! جندڑی رلی جنما جنم جنم نے جنما جنم کرتی ازلی کوک نے جنما ابدی رہنے والی تال و سر نے نغمہِ گل ہوں آواز سنو ہاں...
اللہ کا ساتھ
Noor Iman
12:51 AM


اللہ کے نور کی شعاعیں بدن سے نکل رہی ہے معبد بدن میں اللہ ہے. ہر شعاع نے نکل کے ڈھونڈا تو کہا کہ ھو ..تو. میرے وجود سے نکلنے والی شعاع کو یہ شناخت کس نے دی؟ یہ تو وہ ہے جس نے مجھے نیم واہی میں مست کرکے کہا تجھے مست میں نے کیا ہے. اب بتا تجھے تحدیث نعمت کے طور پر کیا چاہیے. میں نے کہا دوئ تو تھی نہیں تھی. میں لم یزل کا وہ وجود روح ہوں جس نے نہ جانے کتنے ہیر پھیر باوجود رگ رگ سے نگاہ رکھی ہے. میں نگاہ ہوں اور نگاہیں مجھ میں ہیں. میں اپنا آپ آئنہ ہوں. مجھے کسے کے آئنے کی کیا ضرورت ہے! میں اپنی...
پیاری زہرا رضی تعالی عنہ
Noor Iman
12:47 AM


دِل بارِدگر بَرسنا چاہے بس اک تُجھے دیکھنا چاہےتو جلوہ بَہ کمال ایں نیستیتو پیش مظہر مانند حق شدیہ فلک، یہ ماہ، یہ آفتاب، یہ جَہان، یہ عالم رنگ و بو ... یہ دُکھی ہیں، انہوں نے میرے دکھ کو محسوس کیا ہے. میں نے چاند کو سرخ سرخ دیکھا ہے، سورج تو جانے کس اوٹ میں ہے مگر بادل آکاش کے نیل میں دامن گیر پناہ لیے ہوئے، کچھ بھرے بھرے بادل برسنے کو تیار ہیں، کچھ شجر جن کے پتے چُرمراتے آپ کے(پیاری زہرا) آنے کا پتا دیں مگر آپ نَہیں وہاں بھی ... کچھ مٹی کے ذرے جن کی دھول اڑتی ہے، جب اوپر...
جتنے الیکٹرانز کائنات کے مدار میں ہیں
Noor Iman
12:42 AM


جتنے الیکڑانز کائنات کے مدار میں ہیں، جتنے سورج کہکشاؤں میں ہے، جتنے دل زمین پر ہے اے دل! قسم اس دل کہ سب کے سب انہی کے محور میں یے جتنی روشنی ہے، وہ جہان میں انہی کے دم سے ہے لکھا ہے نا، دل، دل کو رقم کرتا ہے لکھا ہے نا، جَبین سے کَشش کے تیر پھینکے جاتے ہیںلکھا ہے نا، سجدہ فنا کے بعد ملتا ہے اے سفید ملبوس میں شامل کُن کے نفخ سے نکلی وہ سرخ روشنیجس کی لالی نے مری کائنات میں جانے کتنی اُجالوں کو نَوید دی ہے تو سُنیے! جن سے نسبتیں...
منور مطہر محمد کی سیرت ***
Noor Iman
12:40 AM


منور، مطہر محمدﷺ کی سیرتتصور سے بڑھ کےحسیں انکی صورتوہ نبیوں کے سردار ، ولیوں کے رہبرنہیں کوئی انسان ان کا ہے ہمسرمقامِ حرا ، معرفت سے ضُو پائینبوت سے ظلمت جہاں کی مٹائیخدیجہ نے کملی سے انہیں تھا ڈھانپاخشیت کی اُس شب دیا تھا دلاسہمنور ،منقی تجلی سے سینہپیامِ خدا سے ملا پھر سفینہچراغِ الوہی جلا مثلِ خورشیدتجلی میں اِس کی خدا کی دِکھے دیداحد کی حقیقت سبھی کو بتائینہیں شرک سے بڑھ کے کوئی برائیسبھی میں یقیں کر دیا تم نے پیدازمانے کا ہر بندہ تم پر ہے شیدااویسی ، بلالی صحابہ کی نسبتمحمد کی الفت نے دی...
Wednesday, June 23, 2021
حسین رات
Noor Iman
11:12 AM


کتنے حسین ہو تم، جو رات میں یک ٹک سو اللہ کی تسبیح سے صبح کر رہے ہو اور میں تو ہوگئی.ہوگئی پانی پانی --- "لا- فانی نے فانی - لا " کردیا ہے! ایسی بابرکت گھڑی میں تمھارا، میرا ساتھ کسی رت جگے کا وصال ہے یا کمال ہے. میں تمھارا جلوہ خود میں دیکھ رہی. تم باہر زیادہ؟ یا اندر؟ بس یہی دیکھ رہی ..... جب اندر تم کو دیکھتی ہوں تو کھو سی جاتی ہوں اور کہتی ہوں "بتاؤ، اتنے حسین کیوں ہو؟ " تم میں کھو کے میں کتنی حسین ہو رہی ہوں " میں تم سے کہنے لگتی ہوں مگر حق نے مہر رکھ دی کہ وحدت...
رجب
Noor Iman
10:51 AM


میں ---- آج بھی اور کل بھی تُمھــاری ــــــ اور تُم سے نکلی ہوں ـــ بطنِ روح سے وجود پایا سیپ ہوں اور دل میں یاد کے دیپ، ساز کو دھن کی نئی اوور سکھا جارہے ہیں اور میں خانہِ کعبہ کا طواف کرتے کہے جارہی ہُوں میں تُمھیں چاہ رَہی ہوں تم بھی تو مجھے چاہو میں تمھیں دیکھ رہی ہوں تم میں ڈوبی نہیں، کیوں؟ تم کو دیکھ، فنا نہیں ہوں فنا کو بقا دوام پیا کیا دے؟میں نے رام نیّا میں "پریم پت " بَہا دیا اور خود میں پانی میں صورت محبت "تحلیل " ہو رہی ہوں. میں بھی پانی -- تم بھی پانی...
قطرہ
Noor Iman
1:43 AM


تَصور تُمھارا اور روح میری، تمھاری! میں اور تُم کا چکر ختم کرتے ہیں اور باہم رقص کرتے ہیں. شدت سے رقص بدن کو کرچی کرچی کردے اور "میں - تم - یکجا " پرواز کرجائیں. مٹی کو چھوڑ دیں، ناسوتی قُبا کو چاک کرکے اپنے افلاک میں کھو جائیں .... زمین خیر باد! زمین خیر باد! زمین خیر باد!اک قطرہ اور دو بوندوں نے یکجا ہو کے اسے وسعت بخش دی. توانائی کی صدا "من کنتم " لگی اور صدا دھاگہِ ازل سے ابد تک مجھ میں عیاں ہوتا جارہا ہے. میں وسیع کائنات کو ِبوند میں دیکھ رہی ہوں کیونکہ قطرہ جو...
Monday, June 21, 2021
آنکھ کھل جائے تو .....
Noor Iman
5:42 AM


آنکھ کھل جائے تو نَم رہتی ہے. اشک زیرِ زمین رہیں تو فصل کی ہریالی پر شہادت الا اللہ کی لگتی ہے اور ہر جانب اس کی بہار جلوہ گر ہو جاتی ہے. جمتی کائی میں سے اک صدا --- ھو اور ذرہِ مٹی یا مٹی ذرہ بن کے بادِ صبا کے ساتھ پرواز کرتی ہے. جہان رنگ و بُو میں اک شخصیت اُبھرتی ہے. وہ صورتِ اشک جو کہ ہچکی پے در پے لیے اللہ کے حضور دُعا کو ہاتھ اُٹھائے ہُوئے ہے اور جذبات سے رندھی دعا ہے بھی کس نے مانگی! سرکار نے امتی امتی کا چہرہ دیکھا، اور دُعا مانگی. - ان گنت درود جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ...
Tuesday, May 18, 2021
صدا اور دل دل
Noor Iman
5:38 AM


آج کِسی صدا نے "دِل، دِل " کَہا ہے آج کِسی نے پھر اسی شدت سے پُکارا، جیسے خالق نے کُن سے پہلے پُکارا تھا کیوں پُکارا گیا ہے؟کیوں بُلایا گیا ہے؟ بس سمجھانا ہے کہ جسے وہ چاہے، جیسے چاہے نوازے، یہ اس کے کرم کے فیصلے جس میں بندش نہیں ہے. وہ اشارہ کرتا ہے اور کرتا گیا تو تجسیم ہوتی گئی. اسکا ارادہ کتنا طاقت ور ہے ہے اور وہ جسے چاہے ارادے سے نواز دے. یہ کرم و بھرم کے فاصلے ہیں جس میں خیال کی ترسیل بآسانی ہوجاتی ہے کہ پیمانے حجم میں خالی رہتا ہے چاہے شراب جتنی بھرے جائے کہ وسعت...
Friday, May 14, 2021
عید
Noor Iman
10:39 PM


عید ہوتی ہے اور ایک بار نہیں ہوتی بلکہ روز ہوتی ہے ♥ ایک دن یاد کا رکھ لیا گیا ہے کہ عید ہے ♥♥♥ روزہ رکھنے کے بعد خوشی کا مل جانا عید ہوتی ہے اور عید ہے "مل جانے " کا نام ہے. ہم سب عید منارہے ہیں.😊😊😊 عید کا تہوار ایسا خوش آئند ہے 💝 تحفہ باربار نہیں ملتا مگر یاد سارا سال باقی رہ جاتی ہے 💝💝💝 اس تحفے کو پانے کو بے چین دل تیس روزے رکھتا ہے! بھوک، پیاس سے گزر جاتا ہے اور پھر ساتھ ساتھ محفل ہوتی ہے ♥ محفل میں تنہائی سے، تنہائی میں محفل کا سفر ♥ یہ تو عید ہے جس میں سب میٹھا میٹھا،...
Call, my Heart! Mount of Hira
Noor Iman
3:04 PM


Call, my heart! Mount of Hira!Call my Heart, the light of holy oil!Ignite me, with my own burns!Call Allah Ho! Peace maker bead Shivering, aching and sobbing cry Body and soul lingers on thy Sky To Fly and saying the world bye!Thy longing pain!How did you think, it's yours?Thy flaming urge purging heart!How did you think, it's yours?Shimmering! Glistening light Hissing soothing melody How did you think, it's yours?Prostrate! To get holy wine!When nights dress in my holy...
طلسم ہوشربا
Noor Iman
3:03 PM


طلسم ہوشربا کی کہانی ہے اور یہ قرات ہے مری زبانی کہ راوی کہتا ہے اک گاؤں چین کی بنسری میں تھا کہ اچانک آگ لگ گئی مانا اندھیرا تھا مگر شجر زیتون کا سراپا آگ بن جانا شہر کا حرا بن جانا یہ عجب تعین تھا، لا تعین میں دل میں کسی شاہ کا ڈیرا رہا ازل کا نور قدیم ہے شیطان تو رجیم ہے علیین سے نکل جاؤ سجیین سے نکل جاؤ محبوبی میں آجاؤ اس نے عرش کا پانی دیا شجر زیتون کو قلم آیت بہ آیت چلا سلسلہ ہےلوح دل پر قلم چل رہا ہے نشان گویا رقم ہو رہا ہے مزید...
Saturday, May 1, 2021
شہبازی
Noor Iman
10:46 AM


زمین کے پاس پانی اور پیاس بُہت! یہ رات کا اعجاز ہے جس میں مکمل کام ایک ہوا ہے کہ رات میں سورج طلوع ہوچکا ہے. حاجمین! حاجمین! حاجمین! دیکھ زمین کے گرد روشنی کے زائروی دائرے کہ گویا غزال کی غزل سے بن گئی ہے اور رات سہانی ہوتی جارہی ہے. حِنا نے بکھیر دی ہیں پتی پتی میں مہکِ طٰہ طٰہ طٰہ طٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدن روئی ہوا چاہتا ہے شام سے محو خواب چاندنی نے موم جامے میں جھانک کے یہ سرگوشی دی ہے کہ مقدر میں یاوری ہے یہ شاہا کی سواری لگن میں جو...
Sunday, April 25, 2021
عشق رواں موج کا تبصرہ ہے
Noor Iman
12:54 PM


عشق رواں موج کا اک تبصرہ ہے؟ کیا ہے عشق؟عشق مست دنوں کی یادش بحالی ہے؟ کیا.ہے عشق؟صاحبو! عشق عشق یہ تسبیح کرو پھر طواف دیکھو پھر موج.قلزم کو آب زم.زم.بنا.دیکھو پھر چشمات کو پاؤ درد سے کراہ لو نجات! نجات! نجات! نجات کے طالب ہین ہم ہم کو نہ ملے گی نجات قسمت میں ہے ممات ہائے یہ روز و شب کا.سلسلہ ہائے، افلاک سے اترتا کنواں پانی.برسا.رہا ہے رم جھم، .رم جھم پانی کی چھما.چھم غٹا غٹ زمین پی گئی ارے...
Saturday, April 24, 2021
حسن ، جذب ، خدا
Noor Iman
4:55 AM


جذب ہوئے تو جذبات امڈ آئے. کاغذ پر رنگ بکھرے تو وعدہ الست دہرانے لگے. یہ عجب ماجرا ہے کہ خوشبو پھیل رہی ہے اور کہاں تلک خوشبو کی پہنچ ہے، یہ حد حسینیت! یہ حد جہاں سے اعراض نکل کے، تمنا کو جنم دیتا ہے اور تمنا جنون بن کے پروانہ بن جاتی ہے اور گزرگاہیں پکار اٹھتی ہیں انت مجنون! پاگل گزرگاہ ہے جس نے خوشبو کو پہچانا نہیں.جس نے پہچان لیا، اس نے سر جھکالیا. خدا کان میں سرگوشی کرتا ہے اور پھر انسان راز سے پردہ اٹھاتے رہنے میں شعور حآصل کرلیتا ہے اور یہ وہ اسرار ہیں جس کو کل...
Wednesday, April 14, 2021
سبب ،مسبب
Noor Iman
6:40 PM


سب پوچھ رہے ہیں حیرت کے اسباب میں کہواں: چل جانے بھی دے اب سب کہہ رہے ہیں، اچھا! رونق سر شام میں کہواں: یہ ہے عالمِ اسباب!سبب ہوا اور مسبب بنایا ہے. سبب کیا؟ اخبار کا ٹکرا، جو لگا دل کا تو لگی چنری میں آگ. نہ بجھی نہ بجھائی گئی. جلی تو جلائی نہ گئی! ارے مٹی میں آگ! جل رہا ہے مٹی بدن! محشر بدن! آگ کندن! نکل رہے ہیں جواہر اور منقش کرسی پر لکھا ہے الحی القیوم من شانت! من شانت! شانتی مقدر! شانتی سیئات سے دور لیجانے...
ضرب اور نہر
Noor Iman
10:45 AM


راز درد جیسا ہوتا ہے اور لہو اشک بن کے نکلتا ہے تب اسرار ظاہر ہوجاتا ہے. اک فقیر گاؤں میں بیٹھا ستارے تکتے رہنے کی ڈیوٹی پر تھا اور جو پاس آتا تو کہتا تو نے ستارہ سحری دیکھا؟ لوگ پوچھتے بابا ستارہ سحری کیا ہوتا وہ کہتا جب پو پھٹنے کو ہو تو انسان نموداد ہوجاتا ہے، پردہ غیاب سے جونہی انسان نمودار ہوتا ہے تو جانور اس سے بھاگنے لگتے ہیں یا وہ جانوروں سے مگر ستارہ سحری ان کو ایسی صبح دیے جاتا ہے کہ شامیں رشک کرتی ہیں لوگ پوچھتے بابا " ستارہ سحری کیسے ملے گا؟ وہ کہتا جب تک...
Friday, April 9, 2021
سرخ ردا
Noor Iman
3:02 AM


شہ سرخی میں کسی سرخ پوش کی ردا ہے اور آنکھ میں اتری حیا ہے حیا کا مخاطب ہونا اور نور کا جھک جانا ..... جھک گئی زمین اور فلک چھا گیا کیا رہا؟ کچھ رہے گا؟نور الھدی کا آئنہ باقی رہے گا اللہ وانگ ستار، ملی ہے دستار، جبین پر چلتے تیر کی رفتار، یہ دل ہے گرفتار، مریض کا مرض لکھا ہے جانبِ رخسار، وہ حلقہء یاراں کہ بارِ دگر دیکھ کے چلے مرا ستار اور واج میں حلقہ ء سلیمانی اور راج میں اک راجدھانی ہے کیسی کہانی ہے اور کہانی لکھی ہوئ عجب نہیں بلکہ جاننے والا حیرت کا مجذوب ہوتا...
میم سے ہست جہاں
Noor Iman
3:02 AM


میم سے ہستِ جہاں میم سے بودِ جہاں میم سے جمال عیاں میم سے اجالا معجل میم سے رسمِ کروبیاں میم سے ذکرِ ربِ نہاں میم افلاک کی قندیل میم جذبات کی سرخیل میم شمعِ ہدایت ہے میم جاری روایت ہے میم کا سرمہ لگ جاوے جدھر ڈھونڈوں، اپنا آپ نظر نہ آوے کمال ہوا کہ جلال جلال نہیں ہے اور حال نہیں ہے کہ اسم کمال نہیں کہ درد سے نڈھال نہیں، طیبہ میں وضو کی مجال نہیں ہے، اشکوں کی ہرتال نہیں ہے، روزہ میان میں نہیں ہے اور حال بھی حال میں نہیں. فکر...
بنانا ،مٹانا
Noor Iman
3:01 AM


انتخاب آدمیت رسوائے ہست ہے انتخاب احد و واحد باعثِ عزت ہے جلوہ یزد ، نارِ ابراہیمی میں عینِ حق جلوہ نور سے سرمہِ طور ہے حق الحق جلوہِ ہست ابن مریم سرِ درا ، علم الحق جلوہِ رحمانی تا فرش سرِ عرش حبُِ ا...
رحمت
Noor Iman
3:01 AM


آشیاں میرا ہے یا ترا ہے؟ تو جہاں ہے اور مکان میرا ہے! دستارِ شوق مرے سر پر، سر ترا ہے یا مرا ہے! رحمت تری نگاہ ہے اورنگاہ میں رستہ ترا ہے یا مرا ہے؟ تلاش مکمل ہوچکی ہے کہ الف سے الف تلک کی بات خالی الف کی بات نہیں ہے الف سے پہلے ہونا ہے اور الف کے بعد ہونا ہے پہلے نفی ہے اور بعد میں محبت ہے رحمت ہے، ماممتا ہے. محمد کی میم ہے.ان گنت درود سیدی سرکار دو جہان پر - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے.میم کا سفر ہے اور میم ایک ہے. اور رسائی میم تلک الف بنا نہیں ہوتی. الف ہونا...
ملوہیت سے الوہیت کا حسن
Noor Iman
3:01 AM


آج جسقدر ملوہیت کا مالک تمھارا حسن ہے گویا تم نیلے آکاش پر رہنے والی اک ایسی انجیلِ تحریر ہو جس کو یوحنا کے مقدس مصحف سے لیا گیا ہے. قندیلِ نُو ..قندیلِ نوبرقِ نو .... اشجار پر پربت کے سائے پربت پر انوار ہیں چھائے افلاک منور ہیں تم کو ملوہیت کی مٹی نصیب ہے تم الوہیت کے چراغوں سے جل چُکی ہو گمان کیا ہے؟خیال کیا ہے؟ کمان کیا ہے؟ تم دور افق پر رہنے والے رانجھے سے پیار کی بات کرتی ہو مگر رانجھا تو نشان والا ہوتا ہے وہ نشان جو تمھارے سینے میں چمک رہا ہے جل...
کھیعص
Noor Iman
3:01 AM


پھر سے سرگوشی ہوئی ہے اور پھر احساس کے دریچے سے آواز داخل ہوئی ہے. یہ آواز کو سُنارَہا ہے من نگر کی بتیاں عشق میرا. جسم فانی ہے اور روح اعظم ہے. روح اللہ ہے اور جانب جانب چہرہ اللہ کا ہے فرش پر رہنے والے نے دستک سنادی ہے. شدت میں روکا گیا ہے اور سنگیت کی وادی میں جسم فانی کا گیت روح گانے لگی ہے وہ گرج جو فانی دنیا نے سنائی تھی، اسکا گیت روح نے گایا ہے کہ تار سے تار مل گئی زمانہ زمانہ سے مل گیا جسم میں افلاک طویل قدامت کا حسن لیے ایسے لامثال لہُ ہستیاں ہیں کہ دل نے کہا اے...
سیدہ بی بی جانم
Noor Iman
3:00 AM


اک ہیبت حسن ہے کہ غیبتِ دل ہے اور جانے کس نگر سے کشش کی ہوا مجھے کھینچ رہی ہے. زمین کو زمان والے نے بُلایا ہے. خاک نشین تو خاک سے وراء ہوگیا ہے خاکی اس کی خاک میں کھو کے الحی القیوم کا ذکر ہوگیا ہے. دھیان کر کہ دل کے میان میں نگاہ کے تیر ہیں. جبین جھکتی سیّدہ کو سلام پیش کیے جائے. جانِ حزین کہ رو ہے دل میں. منجمد برق تھی میری اور "رو " بن گئی جب سے ان کو دیکھا. دل نے کہا کھیعص! کھیعص! کھیعص! عاصی کو آس رہی ہے اور آس نے آس میں خود کو چھپالیا ہے. یہ شان رو ہے کہ برق نو...
دل مرکز میں چھوڑ کے
Noor Iman
3:00 AM


اپنادل مرکز چھوڑ کے دل دھیان میں چھوڑ کے وظیفہِ عمل کی نگری میں رقص کر، نئے آہنگ سے نئے طرز کی زمینیں ہیں افلاک کی چشمات گویا ہیں یہ آبِ حیات ...پھوٹے من بستی سے چشمے.جذب ہے کہ جذب مشہود.جذب ہے کہ مشاہدہ ہے جذب ہے کہ شہادت ہے جذب ہے کہ الواجد کی تحریر جذب ہے کہ نورِ سماوات کی تمثیل.بجلیاں نشیمن میں گرا دی جائیں تو جلوہ گاہ مرکز میں آجاتی ہے دل مرکز، دل مرکز، دل مرکز مرکز میں ساجد ہے؟یا مرکز میں سجدہ؟مرکز میں نہ مسجود...
Saturday, March 6, 2021
سفر جوں مسافر کو پرواز دیتا ہے
Noor Iman
6:11 AM


سفر جوں جوں مسافر کو پرواز دیتا ہے، مسافر دم بہ دم فلک کی جانب اٹھتا چلا جاتا ہے گنبدِ بدن میں فلک بھی زمین .... دونوں میں اسکا نور ہے ...اس کی اقسام ہیں ..... جب دل کو بینائی مل جاتی ہے تب دل کا عالم سکتہ و حیرت میں پایا جانا عام سی بات بن جاتی ہے .... دل کی زمین و فلک بھی ہوتا جس طرح بدن کا بلند مقام سر ہے ... دل کا وہ مقام شہ رگ ہے ... یہ مقام شہ رگ سے ہوتا دماغ سے متصل ہے ..یہی خبر لاتا ہے یہی نور ہے جو نور ازل ہے یہ ایک ہے اس کے رنگ منقسم ہوگئے کس کو نیلا ملا کسہ کو سبز تو کسی کو سرخ...
Friday, March 5, 2021
منظم چلو شاہراہوں
Noor Iman
8:34 AM


منظم چلو شاہراہوں پر، یہ رنگ عام نَہیں کچھ خاص نَہیں انسان ہے؟ وہم ہے؟میں ہوں، کیا یہ خیال نہیں ہے؟وہ ہے، اسکا نُور ہے ربی ربی کی صدا میں حدبندیاں ہیں گو کہ نوریوں کی حلقہ بندیاں ہیں انہی میں بزرگی کی چادر اوڑھے جانے کتنی ہستیاں ہیں انہی میں پیچیدہ پیچیدہ راہیں ہیں ... ... ... یہ.متواتر سی نگاہ مجھ پر ہے گویا حق علی حق علی کی صدا ہے گویا محمد محمد کی ملی رِدا ہے جھکاؤ نظریں کہ ادب کا قرینہ ہے پتے گویا جنگل میں قید ہیںسر سر کی قامت بھی پست...
تخلیق ہو رہی ہے
Noor Iman
8:31 AM


تخلیق ہو رَہی ہے ...کیسے؟ کون کر رہا ہے؟کس کی ہو رہی ہے؟ وہ جو مالک ہے کُن صاحبِ اسرار ہے، دیکھ رَہا یے،سُن رَہا ہے،سَمجھ رہا ہے،یا ھو! تمہید باندھی ہم نے ہائے ھو میں پکارا تمھی کو لا بھی ھو بھی، انوکھا راز ہے سمجھ رہی ہوں کہ میں نے کس دن سے، کب سے، تمھارا نام دل کی دیوار پہ لکھا تھا دل کی دیوار پر سنہرا تھا رنگ تمھارا لگتا تھا کہ لال شفق پر کوئی بیٹھا ہے مانند شمس تو شمس کو دیکھا، کھوگیا قمر تو کھونے سے زمین میں لاگی گردش نہ...
نعتیہ جذبات
Noor Iman
8:29 AM


پیش حق ہیں، محشر کی گھَڑی ہے اور سب بھاگ رَہے ہیں، کہتے ہیں نفسی نفسی! نفس نے خطا، جفا سے ندامت کے پھل جھولی میں ڈال ہے دِیے، ظلمت میں ڈھلے وجود پُکار رَہے ہیں اور سب کہہ رَہے ہیں نفسی! نفسی! .ظلمت تھی اب نور ہے! کیا ہو نفس کی پُکار نفسی نفسی؟ ہاں مقام بشر کا ہے خطا کا اظہار، معاف کرنا قادر کا ہے شعار! اصل قدسی مقام رفعت پر ہے، جوہر ذات محشر بدن میں ہے! پکارا یا رَسول اللہ! صبا نے سکوت دے دیا ہے! دیکھا جو آپ نے، درود نکلا دل سے اور کَہا جگر کے داغ بُہت مگر تیر جدائی کا سینے...
جمعہ کی ساعت
Noor Iman
8:28 AM


جمعہ کی ساعتــــوں میں باعث سعید گھڑی ـــــ جب قلب سے درود رَواں ہـــوجاتا ہے ..... درود الفـــــاظ کــا مجمـــوعـٌـہ جو دل کے فـــانوس کی روشــنی کو زیتـــون کے تیل سے مالا مال کیے دیتا ہے ...نرم ہـــوجاتی زمین.... تو تجلیات کا ظہور ہوجاتا ہے ....مکے چلوں ...؟ یا کہ مدینے پاک؟کیسے پائے خاک سرزمین حجاز میں رکھوں؟سر کے بل کیسے چلو؟ خوشبو کیسے پاؤں؟خوشبو اس مٹی کی جس نے پائے ناز شہ ابرار کی قربت سہی ...سر پر ڈالوں یہ مٹی کہ اعجاز زندگی کا پتا چلے ینور علـــــی نور کے سلاسل ہیں سارے یہ...
نور
Noor Iman
8:28 AM


نورنور ہے! چار سو نور ہے! نور کی پوشاک ہے! نوری ہالے ہیں! یہ اسماء کیفیت والے ہیں! یہ حرف پیامِ شوق والے ہیں! یہ نگاہِ شوق کا بیان ہے دل میں معجز بیانی کہ کہاں سے چلے ہم اور کہاں تلک ہم جائیں گے ... سیاہی بھی محجوب ہوگئی -- شرم سے -- حیا سے --- ردائیں، نوری دوشالے میں صحنِ نور ہے جس پر مجلی آیات ہیں .... یہ استعارہ ہے یا نقشِ علی پاک جس سے میرا ستارہ منور ہورہا ہے.... ستارہ سحری جسکو صبح کو نوید ملی یے --- آشیانہ تنکا تنکا کرکے جمع ہو تو ضائع ہو جاتا اور بنا بنایا زمین بوس...
خواب
Noor Iman
8:24 AM


خواب کیا ہیں؟ کسی نے پوچھا!! حقیقت ہیں!!حقیقت؟سوچ جب یقین میں ڈھلتی ہے تصور کے دریچوں سے نکلتی ہے عزم کو عمل میں ڈھالتی ہے خواب پیغامات ہیں!کیسے؟الوہی حقیقتوں کے،راستوں کی سمتوں کے بے بسی کے یہ ستارے ڈوبتے کے یہ سہارے اے خواب نگر میں رہنے والے اے شیش محل کے مالک اے جوگ پالنے والے جوگی بتا تو نے کیوں خواب دیکھا؟تو نے خواب میں دنیا بنا دی تیرا دائرہ چار سو محیط ہےترا پہرہ کدھر نہیں بتا! تو ہمہ وقت جلوے میں مگر دنیا...
بھٹ شاہ
Noor Iman
8:23 AM


بھٹ شاہ سے اک سوغات دنیا کو ملی ہے. وہ عشق کا ایسا سوز ہے جسکے درد سے کھوٹ نکل کے رقص کرتا ہے کہ کھوٹ بھی مسلمان ہے. گویا ضد نہ رہی ہو گویا اندھیرا نہ رہا ہو. گویا سویرے والے چھپ گئے ہو ...وہ بزرگ جو ہمیشہ کڑی دھوپ میں وقت گزارا کرتے تھے اور ہوا سے سرگوشی ان کا دین تھا ... لطیف شاہ سچ ہوگئے. سچ ہوئے لطیف شاہ اور پھر عصا لیے وہ یدبیضا لیے جا بجا پھرتے رہا کرتے رہے .. تلاش کیسا گھماتی ہے جو آواز ہے اٹھتی اندر سے اور کرلایا بولایا انسان جابجا سرگرداں رہتا ہے. یہی ہوا پھر جو اک دن وہ حق کی آواز...
سندیسے
Noor Iman
8:22 AM


جس کو میسر تھا اسکا ساتھ اور جس کو نہیں تھا ساتھ ـ جس کا ہاتھ خالی اور جس کا دل بھرا ہوا تھا ـ جس کا من خالی اور ہاتھ بھرا ہوا تھا ـ دونوں میں فکری تفاوت کی خلیج نے فاصلے ایسے عطا کیے کہ من بھرے بھاگن سے تن پُھلے تن جاون کے مراحل تھے ـ یہ فکر جس نے پرواز کرنا ہے، یہ پرواز جس میں ماٹی کے قفس سے پرندے نے جگہ چھوڑ جانی ہے، اس کی بیقراری عجب ہے جیسا کہ سب بھول گیا ہو کہ وہ کن سے فیکون ہوا تھا ـ وہ تو نہ کن ہے اور نہ فیکون ہے ـ وہ نہ ازل ہے نہ ابد ہے ـ وہ تو لوح و کتاب کا خیال ہے اور وہ خیال بس آنکھ...
گویائی کا مقصد
Noor Iman
8:21 AM


شمس سے پوچھا جائے کہ گویائی کا مقصد کیا تھا تو جواب دے گا کہ خدا کی بات پہنچانی تھی وہ بھی سلیقے سے طریقے سے، شمس کو علم نہیں تھا کہ خُدا کی بات پہنچ رہی ہے بنا گویائی کے، خدا لمحہ بہ لمحہ ہمکلام ہوتا ہے شمس سے سوال کیا غیر ضروری تھا یا جوابا اس کو نادانی کا احســـاس دلانا مقصود تھا .... شمس شاید روشنی پہنچاتا ہے تو بولتا ہے جبکہ جس کے پاس پہنچتی ہے اسکو اسکی خبر تک نَہیں ہوتی ہے ...... روشنی کا کلام خاموشی ہے اور شمس کو علم نہیں وہ خود روشنی ہے ... اب دیکھیے چاند کو وہ کتنا حسین ہے تو...
رازدان
Noor Iman
8:18 AM


رازدان ہے وہ ... عرش کا رازدان ہے کہانی کا عنوان ہے، کہانی میں الہام ہے. طائر کو بوقت پرواز کہا گیا تھا کہ ید بیضا تھام لے. اس نے راستے طے کیے وہ جہاں جلوہ فرما تھا. وہ جگہ پانی میں تھی. پانی سے وضو کا طریقہ پوچھا تو جگہ نے کَہا، راز ہے! راز ہے! راز ہے! بات بات میں راز ہے اور راز میں بات پتے کی ہے، پتا بھی ہلتا ہے گواہی ہے اعمال کی اور شجر نیتوں کے وضو سے پروان چڑھا ہے. اندر بڑا پانی ہے، یہ خیال میں اک سچ ہے اور سچ حق ہے اور حق رب ہے. رب ہم سب میں ہے مگر ہم سب رب میں...
عرفان ذات
Noor Iman
8:17 AM


...عرفان ذات خود سے خدا تک سفر ہے، چھوٹے چشمے کا سمندر کی جانب ..معبد بدن میں جب اک ذات ظاہر ہوجائے تو وہ ہی رہتی ہے، وہ ہمہ وقت رہتی ہے، وہ پاس بلاتی ہے، وہ یار سے ملاتی ہے. یارانہ ہے کیا؟ بہانہ بنتا ہے اور یارانہ ہوجاتا ہے .. وہ دوست جو اسکا دوست ہوتا ہے اسکو کیفیات نفسانی مغلوب نہیں کرتی. مقام لاتحزن ولاخوف سے مبراء ہوجانا بے نیازی کا مقام یے. اے خدا، دل لگی کی ہے اے خدا، روشنی سی ہے اے خدا، زیبا پس حجاب ہے اے خدا، کون پس نقاب ہے؟اے خدا،...
مطاف
Noor Iman
8:11 AM


مطاف کے سامنے کھڑا انسان، ہاتھ اُٹھائے گڑگڑا رہا تھا ... اسی کا عکس تھا، مکان میں مگر اور خاک کے پنجرے میں.کیا بچا تھا ... وہ سجدہ ریز تھا مگر التجائے حرم کو سوچ محرمانہ تھی. زندگی نزع کے پأل پے چل رہی تھی اور ہر دم موت نے لذت سے سرشار کردیا تھا .. وہ پھر سجدے سے اتھا مگر وہ دیکھ رہا تھا اپنے عکس کو، مصطفوی نور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہالے میں. گویا طائر کو وہاں بلایا جاتا ہے ...اس نے ٹہلنا شروع کردیا اور ٹہلتے ٹہلتے ہڈیاں جواب دینا شروع کردیں. وہ مقام کربل پہ بیٹھا...
کملی
Noor Iman
8:10 AM


محمد کی کملی میں چھپ کے، غلامی کے اَزبر کِیے ان سے آداب،انہی سے سیکھی وَفا کی سبھی رسمیں علومِ سرّی سے کُھلے سب نِہاں راز مکاں دائرہ، لامکاں میں اسی میں ہمی رقص آہن کریں ہیں یہ زنجیر سے مچتا جو شور ہے یہ میں تو نہیں، یہ کوئی اور ہےرہائی پہ پرواز مل جائے گر تونہ لوٹوں عُمر بھر میں تو جہاًں ہجر دردِ ناسوتی ہے جَہاں غمِ دل کے قیدی مشقت بھری کاٹیں ہیں جو سزائیں جفا پروَری میں حدِ غم سے گزرے وہی ہیں امّید کی آیت پکڑ کے،ہیں جستجو میں تری ہمملے...
ترے حضور یہ کمیں ہے
Noor Iman
8:09 AM


تیرے حضور یہ کمیں ہے برکھا رت میں برسی ہے ان کی نگاہ جمال میں ہے عاصی پرنم لکھ رہی ہے کوئے جاناں کی جالی ہے سنہری رنگت دل پہ لگی ہے سلام کی گھڑی میں کھڑی.ہے سلام اے ہادی شہ الامم مست رہ ہست میں ہوجاؤں ہست کے چکر میں نام.تمھارا اس نام سے ملے گا پھر کنارا طوفان تھم گیا، کام بنا ہمارا موجوں نے آپ پہچان لیا ہے جب اسم محمد نےکلام کیا.ہے راکھ ہوا دل، دود میں.گلاب گلاب یہ عنبرین لطف لیے ہے میرے دل پہ پانچ نقش کیے...