کتنا بھیجیں اور نہ ہو مکمل درود
کتنی کریں تکریم نہ ہو مکمل سجود
کتنا تڑپیں مگر ٹوٹیں نہ قیود
رقص بسمل ہوگا ٹوٹیں گی حدود
فرشتے ــ ملائک ـــ روح ـــ کروبیان ــــ بھیج رہے درود ...
رب بھی ہے محوِ ثناء اور بندے ہیں مانند شہود ـــ اے دِل! لیے.چل موجہء صبا کی مانند اور چھونے دے رنگِ چمن و نقش! ہم.جبین جہاں قدم رکھیں گے، وہاں وہاں بھیجیں گے درود ـــ بندہ جان لے راز تو ہے لامحدود ــ قرب تمنا کی اور تمنا میں قرب ...لذت مرگ کو دیتے ہیں وجود ... لباس فراق کو جامہ.ء موم دے کے شمع کی برق سے جلتے ہیں اور دیتے ہیں زمانے کو اسمِ محمد صلی اللہ.علیہ.والہ.وسلم.کا.دود ..پیشِ حضور ہوں.گے ہمارے نعتیہ ترانے اور.قبول.ہوگا سلام! غلامی کو.چاہیے ماسوا کہ.لکھوں.ثنائے اسمِ موجود ..قاری.سے پوچھ! .قران.پورا ہے ثنائے محمد صلی اللہ علیہ.والہ وسلم! .کہیں.دلنشین، کہیں.دلربا، کہیں مصحف کے حامل کے پاکیزہ ترین انسان
.. اللہ.سے پوچھو ورنہ.اللہ.پوچھے گا.کہ اللہ نے کیا. نہ.بھیجا.درود
سادات ـــ سیدہ فاطمہ ـــ نوری ہالہ ـــ اسم حال میں کہاں ہے مجال کہ کرے قال قال ـــ رنگ سنہری ہو رنگ جامنی.ہو کہ نیلا..سب کا اک.رنگ ہے ـــ سپیدی کا رنگ ــــ سفید رنگ بیداغ ـــ داغِ دل.سے ہوا یہ دل.پارہ.پارہ! پارے میں نکلے مے و خم کے..نشان ..نشان.اور بے حجاب!